DUKHTARAN-E-MILLAT CHIEF AASIYA ANDRABI STRONGLY REJECTS INDIA’S FALSE CLAIM OVER MAQBOOZA KASHMIR AND ASSERTS THAT WE WILL NOT SIT IDLE TILL IT IS MERGED WITH PAKISTAN
ASSALSM-O-ALAIKUM!
Kashmir Map issue
Aasiyeh rejects India’s false claim over JK
‘Kashmir not part of India; won’t rest until merger with Pak is complete’
Srinagar, May 18: Dukhatarn-e-Millat chairperson, Syeda Asiyeh Andrabi, on Wednesday said that India’s proposed illegal draft bill that imposes heavy fines and imprisonment for not showing Kashmir as part of its map cannot deter the people of Kashmir from struggling against the illegal Indian occupation. She categorically rejected the claims made by Indian External Affairs Ministry spokesperson, Vikas Swaroop, that Jammu and Kashmir was an integral part of India.
Srinagar, May 18: Dukhatarn-e-Millat chairperson, Syeda Asiyeh Andrabi, on Wednesday said that India’s proposed illegal draft bill that imposes heavy fines and imprisonment for not showing Kashmir as part of its map cannot deter the people of Kashmir from struggling against the illegal Indian occupation. She categorically rejected the claims made by Indian External Affairs Ministry spokesperson, Vikas Swaroop, that Jammu and Kashmir was an integral part of India.
In a statement, Andrabi also hailed the Pakistan’s timely intervention in this regard at the UN. She was referring to the letter sent by the Pakistan Foreign office to the UN in which it had written that the proposed draft bill was in violation to the UNSC resolution on JK and was against the international law. “Pakistan’s timely intervention at the UN exposing Indian lies and its illegal policies in JK is a welcome step. By all means, this Indian conspiracy is against the international law as the world knows that JK is a disputed territory. India’s lies can’t change the status of this land,” she said.
She further said that such failed tactics by India cannot deter Kashmiris from struggling against the illegal occupation. “This is yet another cheap tactic by India but it must know that such things mean nothing to us,” she added. “This bill is another failed attempt by India to weaken the resistance movement of Jammu and Kashmir. Like all the conspiracies and plots India has employed in Kashmir from the past seven decades, this too will meet a similar fate. Kashmiris will continue to struggle against the Indian occupation until India is out of here,” she added.
بھارت کا جموں کشمیر پر دعوی بے بنیاد:آسیہ اندرابی
کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا ہی نہیں،پاکستان میں اس کے انضمام تک رکنے کا سوال ہی نہیں۔
سرینگر 18:دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی نے نقشہ سے بھارت کی مجوزہ قانون سازی بل کو بین الاقوامی سطح پر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کو بھارت کے نقشہ میں نہ دکھانے پر سزاووں اور جرمانوں سے کشمیری عوام کی اس جبری قبضہ کیخلاف تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔انہوں نے بھارت کے وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سروپ کے اس بیان کو خارج کر دیا جس میں انہوں نے جموں کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیا تھا۔ محترمہ نے پاکستان کی طرف سے اس معاملے کو بروقت اقوام متحدہ میں لے جانے کے پاکستانی اقدام کی بھی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستاں کے اس بر وقت اقدام سے بھی بین الاقوامی سطح پر بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوا ہے اور اس کی سراہنا کی جانی چاہئے۔ یہ بین الاقوامی قانون پر بھارت کی شبخون مارنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برادری کشمیر کو ایک قضیہ تسلیم کرتی ہے اور بھارت کی مکاری اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مکارانہ حربے کشمیری قوم کے تحریک کے تئیں انہماک کو بالکل بھی متاثر نہیں کر سکتے۔ اور اس کو ہمارے عزم کو توڑنے کی بھارت کی ایک اور ناکام کوشش کے طور پر دیکھا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 7دہائیوں سے ریاست میں جو ناکام عیاری اور مکاری بھارت نے رواں رکھی اس مجوزہ قانونی بل کا بھی حشر وہی ہوگا۔کشمیری بھارت کے انخلاء تک سرگرم جد و جہد رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ جرمانوں اور قید کا ڈر۔کشمیریوں کو مرعوب نہیں کرسکتا۔ہم پچھلی سات دہائیون سے یہ صعوبتیں دیکھتے آئے ہیں۔ہم نے بھارت کے استعماری قبضہ کےخلاف ماووں کو اپنے لیے جگروں کو میدان جہاد کی طرف روانہ کرتے دیکھا ہے اور 5 برس کے بچوں کو آزادی کی دھن میں سرشار پتھر ہاتھوں میں اٹھاتے دیکھا ہے۔ھمارے لخت جگر اس جرم میں خوشی خوشی پھانسی کے پھندوں کو چومتے ھوئے جام شھادت نوش کرگئے اسلئے قید اور جرمانوں سے ہمیں کیا خوف ہوگا اور یہ سب ہمارے لئے بے معنی ہے۔کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ کبھی بنے گا ۔ہماری جدوجہد انضمام پاکستان یعنی تکمیل پاکستان تک جاری رہے گی۔
Such a great and informative about Geeni App, keep sharing in further to gain useful information. Thank you.
ReplyDelete